Assent - رضامندی
Ascent - چڑھائی
Ballot - ووٹنگ
Ballet - رقص کی ایک قسم
Corps - فوجی دستہ
Corpse - لاش
Due - واجب الادا
Dew - اوس
Dairy - دودھ کی مصنوعات کی جگہ
Momentary - لمحاتی
Momentous - اہم
Route - راستہ
Rout - شکست
Veil - نقاب
Vale - وادی
Queue - قطار
Cue - اشارہ
Differ - مختلف ہونا
Defer - موخر کرنا
Conscious - ہوش میں
Conscience - ضمیر
Confidant - رازدار
Confidante - رازدار خاتون
Atheist - ملحد
Agnostic - شکی مزاج
Loose - ڈھیلا
Lose - کھونا
Briefing - مختصر ہدایت
Debriefing - تفصیل سے جانچ پڑتال
Dual - دوہرا
Duel - دو اشخاص کا مقابلہ
Complement - تکمیل کرنا
Compliment - تعریف
All - سب
Awl - چمڑے میں سوراخ کرنے کا اوزار
Boy - لڑکا
Buoy - تیرتا ہوا نشان
Fallow - غیر آباد
Fellow - ساتھی
Jewry - یہودی قوم
Jury - منصفوں کا پینل
Functional - کارآمد
Dis-functional - ناکارہ
Yew - ایک درخت
Ewe - مادہ بھیڑ
Allusive - اشارتاً
Elusive - ناقابل گرفت
Ladylike - خاتون جیسا
Ladyship - خاتون کی عزت و توقیر
Altogether - مکمل طور پر
All together - سب اکھٹے
Ambiguous - مبہم
Ambivalent - متضاد جذبات والا
Apprise - آگاہ کرنا
Appraise - قیمت لگانا
Bad - برا
Badly - بری طرح
Compare - موازنہ کرنا
Contrast - تضاد
Deduce - نتیجہ اخذ کرنا
Imply - اشارہ دینا
Differ from - مختلف ہونا
Differ with - اختلاف کرنا
Farther - مزید دور
Further - مزید آگے
Occlude - بند کرنا
Occult - مخفی
Practical - عملی
Practicable - قابل عمل
Raze - تباہ کرنا
Raise - بلند کرنا
Cannon - توپ
Canon - اصول
Avenge - بدلہ لینا
Revenge - انتقام
Caret - پروف ریڈنگ کی علامت
Carat - سونے کی پیمائش
Revel - عیش و عشرت کرنا
Reveal - ظاہر کرنا
Aviary - پرندوں کا پنجرہ
Apiary - شہد کی مکھیوں کا چھتہ
Demesne - جاگیر
Demean - بے عزتی کرنا
Knead - گوندھنا
Need - ضرورت
Quarts - مقدار کی اکائی
Quartz - معدنی پتھر
Choral - گیتوں کا گروہ
Coral - مونگا
Discrete - علیحدہ
Discreet - محتاط
Epoch - عہد
Epic - رزمیہ نظم
Libel - تحریری بدنامی
Liable - ذمہ دار
Male - نر
Mail - ڈاک
Banned - ممنوع
Band - گروہ
Barred - روکا گیا
Bard - شاعر
Brooch - زینتی پن
Broad - چوڑا
Collusion - سازش
Collision - تصادم
Fain - خوشی سے
Feign - بہانہ بنانا
Hoard - جمع کرنا
Horde - بھیڑ
Illusion - وہم
Delusion - دھوکہ
Persecute - ستانا
Prosecute - قانونی کارروائی کرنا
Prescribe - تجویز کرنا
Proscribe - ممنوع قرار دینا
Respectfully - عزت سے
Respectively - ترتیب وار
Complacent - خود پسند
Complaisant - فرمانبردار
Auger - سوراخ کرنے کا اوزار
Augur - شگون لینا
Emigrate - ہجرت کرنا
Immigrate - نقل مکانی کرنا
Envy - حسد
Jealousy - جلن
Invade - حملہ کرنا
Attack - حملہ
Trifling - معمولی
Trivial - معمولی
Simulation - نقل
Dissimulation - منافقت
Venal - رشوت خور
Venial - معمولی گناہ
Council - مشاورتی جماعت
Counsel - مشورہ
Distinct - واضح
Distinctive - مخصوص
Apposite - مناسب
Opposite - مخالف
Deprecate - ناپسند کرنا
Depreciate - قدر گھٹانا
Punctual - وقت کا پابند
Punctilious - باریک بین
Judicial - عدالتی
Judicious - دانشمندانہ
Salutary - مفید
Salubrious - صحت بخش
Canvas - موٹا کپڑا
Canvass - ووٹ مانگنا
Veracity - سچائی
Voracity - ناپسندیدہ بھوک
Moat - قلعے کی کھائی
Mote - ذرہ
Loath - نا پسند کرنا
Loathe - شدید نفرت کرنا
Ingenious - چالاک
Ingenuous - معصوم
Fair - منصفانہ
Feign - بہانہ بنانا
Emigrant - ہجرت کرنے والا
Immigrant - دوسرے ملک میں جانے والا
Wreak - انتقام لینا
Wreck - تباہی
Capital - دارالحکومت
Capitol - امریکی پارلیمنٹ کی عمارت
0 Comments