حصہ اسلامیات ایوننگ شفٹ
ترکی میں کون سے صحابی مدفن ہیں؟
*حضرت ابو ایوب انصاری رض*
👈عمرو حضرمی کا قتل کس جنگ کی وجہ بنا؟
*جنگ بدر*
👈جنت المعلی کہاں ہے؟
*مکہ مکرمہ میں*
👈حد قذف اور حد زنا کس سورت میں ہے؟
*سورت النور میں*
👈بنو قریظہ کا ثالث کون تھا؟
*حضرت سعد بن معاذ رض*
👈نماز خسوف کس وقت پڑھی جاتی ہے؟
*چاند گرہن کے وقت*
👈حضرت بلال رض کس کے غلام تھے؟
*امیہ بن خلف*
👈آپ ص نے حج کب ادا کیا تھا؟
*10 ہجری*
غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟
*700*
👈پہلی نازل ہونے والی سورت کون سی ہے؟
*سورت علق*
حصہ اسلامیات مارننگ پیپر
👈مسجد ضرار کا ذکر کس سورت میں ہے
*سورت توبہ*
👈فردوسی کس زبان کا شاعر تھا؟
*فارسی*
👈مسلم دنیا میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک کون سا ہے؟
*انڈونیشیا*
👈زکوٰۃ کے مصارف کی تعداد کتنی ہے؟
*آٹھ*
👈نماز کسوف کس وقت پڑھی جاتی ہے؟
*سورج گرہن کے وقت*
👈جنگ موتہ میں مسلمانوں کا سپہ سالار کون تھا؟
*حضرت زید بن حارثہ رض*
👈آپ ص کو سب سے آخر میں غسل کس نے دیا تھا؟
*حضرت علی رض*
👈نکاح کے فوراً بعد جو مہر دیا جاتا ہے اسے کیا کہا جاتا ہے؟
*مہر معجل*
0 Comments