Today's PPSC Paper of lecture special education (Subjcet specialist Islmaiyat)

 1-القانون فی الطب کس کی کتاب ہے؟

2-النطیحہ کس جانور کو کہتے ہیں؟ 

3-وراثت کے اسباب کتنے ہیں؟

4-تاج العروس کس فن کی کتاب ہے؟

5-الفوز الکبیر کس فن کی کتاب ہے؟ 

6-موطا امام مالک کتنے عرصے میں لکھی گئی؟

7-بحری بیڑہ پہلی دفعہ کس خلیفہ کے دور میں تیار کیا گیا؟ 

8-فقہ میں صاحبین کن کو کہا جاتا ہے؟

9-شراب کی حد ٨٠ کوڑے کس کے عہد میں مقرر کی گئی؟

10-پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز کس کھلاڑی نے بنائے ہیں؟

11-ہمام بن منبہ نے صحیفہ اصادقہ میں کس کی روایت سب سے زیادہ بیان کی ہیں؟

12-آیت تحییر کس سورت میں ہے؟

13-حضور صل اللّٰہ علیہ سلم کی لحد مبارک کس صحابی نے

تیار کی؟

14-علم الاقتصاد کس کی تصنیف ہے؟ 

15- کتاب Introduction to islam کس نے لکھی ہے؟

16-علامہ شبلی نعمانی کا سن وفات کیا ہے؟

17-یہ "Made in India" کس campaign کا دوسرا نام ہے؟

18-کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا ضرب المثل کا مطلب کیا ہے؟ 

19-تفسیر طبری کتنے عرصے میں لکھی گئی؟

20-The workers called - - - - - the strike

21-"دنیا کے بڑے مذہب" کس کی تصنیف ہے؟

22-موسوی احکام تورات کی کس کتاب میں ذکر کئے گئے؟ 

(کتاب الخراج، کتاب البعد etc)

23-مسلم فلاسفی اور تاریخ کس کی دلچسپی میں شامل تھے؟

(ابن خلدون etc)

24-صلح حدیبیہ کا معاہدہ مشرکین کی طرف سے کس نے کیا؟ 

25-بیعت عقبہ اولی کب ہوئی؟

26-ایڈم سمتھ (مشہور ماہر معاشیات) کا تعلق کس ملک

سے تھا؟

27-مشہور سکالر محمد بن ابو زہرہ کا تعلق کس ملک سے تھا؟ 

28-انتہائے سند کے اعتبار سے حدیث کی کتنی اقسام ہیں؟

29-شاذ کے مقابل دوسری حدیث کونسی ہے؟

30-قیاس کے ارکان کی تعداد کتنی ہے؟

31-قرآن میں کتنے نبیوں کا ذکر ہے؟

32-مدینہ میں صابی کس کی پوجا کرنے والوں کو کہا جاتا تھا؟

33-تنوین کس کی علامت ہوتی ہے؟

(تعریف، تنکیر etc)

34-محصنات سے مراد کونسی عورتیں ہوتی ہیں؟ 

(طلاق یافتہ، بدکردار، باکرہ etc) 

35-دارالندوہ کی بنیاد کس نے رکھی؟ 

36-گوتم بدھ کہاں پیدا ہوئے؟

Post a Comment

0 Comments